بھارت (کوہسار نیوز)۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق رینو دھریال نامی خاتون نے سب سے لمبے بال رکھنے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔رینو دھریال کے سیاہ اور گھنے بالوں کی لمبائی 8 فٹ 10 انچ ریکارڈ کی گئی ہے۔
بھارتی خاتون نے سب سے لمبے بال ہونے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







