5اکتوبر 2026 تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پٹرول قیمت اضافہ

اسلام آباد(کوہسارنیوز)5اکتوبر 2026 تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ،اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 392 روپے 76 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی
پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 10 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 392 روپے 76 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت بھی 30 پیسے فی لیٹربڑھا دی گئی ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 399 روپے 64 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق 5 اکتوبر تک ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں