اسلام آباد(کوہسارنیوز)کارسرکار میں مداخلت کا کیس، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا،انسداد دہشت گردی نے 3 مختلف دفعات کے تحت سزا کا حکم سنا دیا
چانسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف بیریئر ہٹانے اور کارسرکار میں مداخلت کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
انسداد دہشت گردی نے انسداد دہشت گردی نے 3 مختلف دفعات کے تحت ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا کا حکم سنادیا۔
ایمان مزاری اور ان کے شوہر پر الزام ہے کہ انھوں نے 25 اکتوبر 2024 کو انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ کے دوران اسلام آباد کے زیرو پوائنٹ پر لگائی گئی رکاوٹوں کو ہٹا کر کارِ سرکار میں مداخلت کی۔
یاد رہے کہ اس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف فرم جرم اڈیالہ جیل میں ان کی حراست کے دوران ہی عائد کی گئی تھی۔
کارسرکار میں مداخلت، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا







