لاہور(ویب ڈیسک)لام فیشن ویک میں کلام پر رقص کرنے پر تنقید، عفت عمر نے وضاحت دے دی،پہلے سے معلوم ہوتا کہ یہ کلام ہے تو وہ کبھی اس پر رقص نہ کرتی، عفت عمر
پاکستانی اداکارہ عفت عمر نے لام فیشن ویک کے دوران کلام پر رقص کرنے کے معاملے پر ہونے والی تنقید کا جواب دے دیا۔
اداکارہ عفت عمر کا کہنا ہے کہ رقص کے دوران انہیں ابتدا میں احساس نہیں ہوا کہ کون سا کلام چل رہا ہے، تاہم جب انہوں نے بولوں پر توجہ دی تو فوراً رک گئیں۔
لام فیشن ویک میں کلام پر رقص کرنے پر تنقید، عفت عمر نے وضاحت دے دی







