2026 میں پھرخوشخبری،دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش

دیپیکا پڈوکون

ممبئی(کوہسار)دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش،اداکارہ دیپیکا اور رنویر سنگھ کی شادی 2018 میں ہوئی تھی جوڑے کی ایک بیٹی دعا بھی ہے
بالی وڈ اسٹار جوڑی اداکارہ دیپیکا اور رنویر سنگھ کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔
دیپیکا کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے اور یہ خوشی کی خبر اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:دیپیکا پڈوکون کے گھر ننھے مہمان کی آمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں