سابق ناظم ٹھیکدار جمیل اختر قریشی کی والدہ کی نمازجنازہ ادا کر دیگئی

راولپنڈی (کوہسار نیوز)پیپلزپارٹی راولپنڈی کے سینئر راہنما و سابق ناظم ٹھیکدار جمیل اختر قریشی کی والدہ کی نمازجنازہ مقامی مسجد التوحید میں ادا کر دی گئی نمازہ جنازہ میں سابق ناظم کوٹلی ستیاں و ممبر فیڈرل کونسل پاکستان پیپلز ضلع مری کے صدر جبار ستی سمیت پیپلز پارٹی و دیگر سیاسی جماعتوں کے قائدین، ناظمین کونسلر منتخب نمائندوں علماء کرام، وکلاء، تاجر برادری اہلیان علاقہ اور عزیز رشتہ داروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں