کراچی(کامرس رپورٹر)ملک میں سونا مہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے ہوگئی۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 400 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے ہوگیا ہے۔10 گرام سونےکی قیمت 343 روپے اضافے سے 3 لاکھ 91 ہزار 920 روپے ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 4 ڈالر بڑھ کر 4 ہزار346 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔
ملک میں سونا مہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے ہوگئی
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







