پاکستان میں سونا 4 ہزار روپے فی تولہ سستا،4لاکھ49ہزار336 روپےکاہوگیا

کراچی(کوہسارنیوز): پاکستان میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج بھی 4 ہزارو روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 4 ہزار روپے کم ہوکر 4لاکھ 49 ہزار 336 روپے ہوگیا۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 34 ہزار 298 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 85 ہزار 233 روپے ہوگیا۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 40ڈالر کم ہوکر 4268 ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں