کراچی (کوہسارنیوز) پاکستان میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 3800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق فی تولہ سونا 3800 روپے کم ہوکر 4لاکھ 53ہزار 336 روپےہوگیا۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3258 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 88 ہزار 662 روپے ہوگیا۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 38ڈالر کم ہوکر 4308 ڈالر فی اونس ہے۔
سونا کی قیمت میں 3800 روپے فی تولہ کی کمی، 4لاکھ 53ہزار 336 کا ہو گیا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







