اسلامآباد (کوہسار نیوز):10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 2058 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 94 ہزار 149 روپے ہو گیاملک بھر میں سونا آج بھی مزید مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2400 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 59 ہزار 736 روپے ہو گئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 2058 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 94 ہزار 149 روپے ہو گیا۔اسی طرح عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 24 ڈالرز اضافے سے 4 ہزار 373 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
ملک میں سونا مزید مہنگا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







