کراچی (کوہسار نیوز):ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 336 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے کا بھاؤ 685 روپے اضافے سے 3 لاکھ 92 ہزار 91 روپے ہوگیا ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر اضافے کے بعد 4349 ڈالر فی اونس ہے۔
آج پھرسونے کی قمیت میں800روپے کا اضافہ
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







