کمسن بھائی بہن سے بدفعلی کرکے ویڈیو ڈارک ویب پر اپلوڈ کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار

سرگودھا (کوہسار نیوز )میں کمسن بھائی بہن سے بدفعلی کرکے ویڈیوبنانےکے الزام میں دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نےکمسن بہن بھائی سے بدفعلی کی ویڈیو ڈارک ویب سائٹ پر اپ لوڈکی۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ بچوں کامیڈیکل کروالیاگیاہے اور رپورٹ آنے پرالزامات کی تصدیق ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں