اپوزیشن لیڈر وزیراعظم ہاؤس جانے کو تیار ہیں: ترجمان اپوزیشن اتحاد

ترجمان اپوزیشن اتحاد

اسلام آباد(کوہسارنیوز)اپوزیشن لیڈر وزیراعظم ہاؤس جانے کو تیار ہیں: ترجمان اپوزیشن اتحاد، ترجمان اپوزیشن اتحاداخوانزادہ حسین یوسفزئی نے کہا ہےکہ اپوزیشن لیڈر وزیراعظم ہاؤس جانے کو تیار ہیں تا کہ پاکستان کو بحرانوں سے نکالا جاسکے۔
ترجمان اپوزیشن اتحاد نے کہا کہ وزیراطلاعات کو حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کے بنیادی نکات تک کا علم نہیں، عطا تارڑ کو بات کرنے سے پہلے رانا ثنا اللہ اور طارق فضل چوہدری سے بات کر لینا چاہیے تھی۔
انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن لیڈر وزیراعظم ہاؤس جانے کو تیار ہیں تا کہ پاکستان کو بحرانوں سے نکالا جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں