عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کو پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کا حکم

بھارت (کوہسار نیوز ):عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کو ہائیڈرو پراجیکٹس پر کام روکنے اور پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کا حکم دے دیا۔دی ہیگ میں واقع عالمی ثالثی عدالت نے ایک اہم فیصلے میں بھارت کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے ہائیڈرو پراجیکٹس پر کام فوری طور پر معطل کرے اور پاکستان کے ساتھ طے پانے والے ‘سندھ طاس معاہدے’ کی مکمل پاسداری کرے۔اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں