ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

اسلام آباد(کوہسار نیوز) بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ عالمی بازارمیں سونےکی قیمت113 ڈالر اضافے سے 4268 ڈالر فی اونس ہےملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 11 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 4 لاکھ 49 ہزار 236 روپے ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ 10گرام سونےکی قیمت9688 روپےبڑھ کر 3 لاکھ 85 ہزار 147 روپے ہوگئی عالمی بازارمیں سونےکی قیمت113 ڈالر اضافے سے 4268 ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں