ایشین گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم آج جاپان جائے گی

ایشین گیمز

لاہور (کوہسار نیوز) ایشین گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم آج جاپان جائے گی۔
کیریبین لیگ کھیلنے والے پانچ کرکٹرز نے کیمپ جوائن کرلیا، صائم ایوب عثمان خان، معاذ صداقت، سفیان مقیم اور حسن نواز شامل، پانچوں کھلاڑی آج آخری ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کہتے ہیں گیمز کیلئے منتخب کردہ ٹیم بہترین ہے، سلمان مرزا کی انجری پر مایوسی ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں