لاہور (کوہسارنیوز):بنگلہ دیش ویمنز انڈر19 ٹیم تین ملکی سیریز میں شرکت کے لیے فیصل آباد پہنچ گئی۔ سیریز میں پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی انڈر19 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ تین ملکی سیریز ٹی 20 فارمیٹ میں کھیلی جائے گی، جبکہ ٹورنامنٹ کے تمام میچز فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں2 سے16 اکتوبر تک کھیلے جائیں گے۔
بنگلہ دیش ویمنز انڈر19 ٹیم تین ملکی سیریز میں شرکت کے لیے فیصل آباد پہنچ گئی
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







