اسلام آباد(کوہسارنیوز)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا اور کابینہ نے اعلان کا اختیار وزیراعظم کو سونپ دیا تاہم اس دوران نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مذاکرات کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا۔ جس کے بعد مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم سے ملاقات بھی ہوئی اور فیصلہ کیا گیا گیا کے پی کے حکومت کو ایک اور موقع دیا جائےذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی قیادت سے رابطہ کرکے جواب دینگے۔
فضل الرحمان کی کوششیں، حکومت کا کے پی حکومت کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







