Skip to contentمانسہرہ(کوہسارنیوز) بالاکوٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق،3افراد شدید زخمی،بجلی بارش کے دوران بالاکوٹ کی وادی منور سیریاں کے مقام پر گری جس سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق اور 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے
یہ بھی پڑھیں بجلی منور سیریاں کے مقام پر گری
پولیس کے مطابق بجلی گرنے سے دو گھروں کو بھی نقصان پہنچا جس کے نتیجے میں مکان کے ملبے تلے دب کر 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہوئے۔ریسکیو 1122 کے عملے نے زخمیوں کو ملبے سے نکال کر مقامی اسپتال منتقل کر دیا۔
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں