لاہور(کوہسار نیوز) اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے انٹرنیشل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے انٹرنیشل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری اپنے بیان میں میسی نے انٹرنیشل فٹبال چھوڑنے کا اعلان کیا۔39 سالہ میسی نے انسٹاگرام پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ایک تکلیف دہ فیصلہ ہنیعزے لیکن وہ سمجھتے ہیں کہ یہ اس فیصلے کا بالکل صحیح وقت ہے۔
اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے انٹرنیشل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







