26 نومبر احتجاج: سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ جاری

وارنٹ جاری

اسلام آباد(کوہسارنیوز)26 نومبر احتجاج: سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ جاری،عدالت نے سہیل آفریدی کے ساتھ جنید اکبر اور دیگر کے وارنٹ جاری کیے ہیں
اے ٹی سی اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج کے معاملے میں سہیل آفریدی اور دیگر کے ایک بار پھر وار نٹ جاری کردیے۔
26 نومبر احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جج طاہر سپرا نے کی۔عدالت نے پولیس کو جلد چالان پیش کرنے کی ہدایت کی جب کہ مزید سماعت نو اکتوبر تک ملتوی کردی۔
عدالت نے سہیل آفریدی کے ساتھ جنید اکبر اور دیگر کے وار نٹ جاری کیے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں